متعلقہ سوالات
نحو
1
مَنْ قَالَ قَالَ اللہُ فَقَدْ کَفَرْ اس کی نحوی ترکیب کریں اور قال قال کی صرفی تحقیق
10 جولائی، 2024Mudasser Abbas
جواب دہندہ
I
من شرطیہ مبتدا ہے
قال فعل ھو ضمیر فاعل
قال فعل اللہ فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر مقولہ
قال فعل اپنے فاعل اور مقولہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
ف جزائیہ قد برائے تحقیق
کفر فعل ھو ضمیر فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء
شرط و جزاء ملکر مبتدا کی خبر