متعلقہ سوالات
صرف
1
اتى یوتی صرفی تحقیق
15 جولائی، 2024Azhar Amjadi
جواب دہندہ
أتی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل أتَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو أتٰی ہوگیا
یؤتی
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں یؤتِیُ تھا یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کیا تو یؤتی ہوگیا