Logo
ان للہ تعالیٰ تسعۃ و تسعین اسما مائۃ غیر واحد، اس عبارت کی ترکیب کریں نیز یہ بھی بتائیں کے مائۃ ہمیشہ مضاف ہوکر استعمال ہوتا ہے پھر یہاں کیوں نہیں ہوا اور اس پر تنوین آ گئی؟؟ جواب دلیل سے ہو تو بہت اچھا