متعلقہ سوالات
صرف
1
لِیَزْدَادُوْ صیغہ بتا دیں کس باب سے ھے
14 اگست، 2024Usman Zulfiqar
جواب دہندہ
لیزدادوا صیغہ جمع مذکر مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افتعال
اصل میں لیَزْتَیَدُوا تھا
پہلے یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو لیزتادوا ہوگیا
پھر باب افتعال کا فاء کلمہ زاء تھا تو تاء افتعال کو دال سے بدل دیا تو تو یزدادوا ہوگیا