متعلقہ سوالات
نحو
1
علمت نفس ما قدمت و أخرت کی ترکیب
2 دسمبر، 2024Bhat Mariya
جواب دہندہ

علمت فعل واحد مؤنث
نفس فاعل
ما موصولہ
قدمت و اخرت ۔ معطوف اور معطوف علیہ ملکر صلہ
اسم موصول اپنے صلے سے ملکر مفعول بہ
فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا