متعلقہ سوالات
نحو
1
القاضی مشتق ہے۔یا جامد مع وجہ بتائیے ترجمہ تو اسکا فیصلہ کر نے والا بھی ہوتا ہے یعنی مشتق کا اور صرف قاضی جامد کا بھی
2 اگست، 2024Mudser Nawaz
جواب دہندہ
یہ مشتق ہے
اور اردو میں بھی جس کو قاضی کہتے ہیں وہ بھی فیصلے کرنے والا ہوتا ہے