Logo
لا لائے نفی جنس والا ہے یا لائے نہی ہے جب عبارت پر اعراب نہ ہو اور ترجمہ بھی سمجھ نہ آ رہی ہو تو کیسے پہچان ہوگی