متعلقہ سوالات
صرف
1
پڑھائی میں لزت لانے کا طریقہ پڑھائی میں دل لگانے کا طریقہ
12 اکتوبر، 2024Oppo A57
جواب دہندہ
پڑھائی میں دل لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ اولا آپ اپنی مطالعہ کی عادت بنائیں
مثلا روزانہ کچھ صفحات یا مقرر کر کے پڑھنا شروع کر دیں جب یہ عادت پختہ ہو جائے تو اس پر مزید اضافہ کرتے جائیں مسلسل اس اقدام سے مطالعہ کرنا اور پڑھنا آپ کی طبیعت کا حصہ ہو جائے گا
اس کے علاوہ مفید طریقہ یہ ہے کہ علمی تکرار کریں اس سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کے مطالعہ میں کمی پائی جائے گی تو آپ پھر پڑھنا شروع کریں گے تاکہ آئندہ تکرار میں آپ غالب رہیں
ان طریقوں سے دل لگایا جا سکتا ہے