متعلقہ سوالات
نحو
1
متضمن کا کیا مطلب ھیں۔احد عشر میں واو متضمن کیسے ھیں۔
5 اگست، 2024Khaled Khan Khan
جواب دہندہ
متضمن کا مطلب ہوتا ہے شامل ہونے والا
احد عشر اصل احد و عشر دس اور ایک تھا
لیکن اس واؤ کو حذف کر دی گیا تو احد عشر ہوگیا ہے
اس طرح یہ مرکب واو کے معنی کو متضمن ہے