متعلقہ سوالات
صرف
1
العالمين اس صغی کی تحقیق کیجئے اور کس باب کی اسم فاعل ہے
13 نومبر، 2024Hadari Khan
جواب دہندہ
عالمین صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
عالمین لام کے فتحہ کے ساتھ
صیغہ جمع مذکر سالم اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح