Logo
ثلاث ثلاثة سے نکلا ہے تو عدل ہو گیا اور اس کو واضع نےصفت کے بجائے عدد کے لیے وضع کیا ہے تو وصف نہیں ہے لیکن وصف عارضی بن سکتا ہے ثلاثه سے نکلنے کو عدل کہہ دیا تو پھر وصف اصلی کیسے ہوا سے نکلنا تو عدل ہے حضرت اس کی وضاحت فرما دیں اس مسئلے میں الجھن زیادہ لگ رہی ہے