متعلقہ سوالات
صرف
1
وﻻ تعد عیناک عنھم کی نحو ترکیب کری اور بتاٸ یہاں عیناک کیوںمرفوع ہے
18 جولائی، 2024Muhmmad Zaman
جواب دہندہ
لا تعد فعل عینا مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر فاعل
عنھم جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
عینا فاعل ہونے کی وجہ سے مرفوع ہے