متعلقہ سوالات
صرف
1
رُعاءٌ کا صرفی تجزیہ کیسے ہوگا؟
20 جولائی، 2024Aneeza Bashir
جواب دہندہ
رعاء صیغہ جمع مکسر اسم فاعل (بروزن فعال) ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب فتح یفتح
اصل میں رعای تھا یاء الف زائدہ کے بعد واقع ہوئی تو اسے ہمزہ سے بدل دیا تو رعاء ہوگیا