متعلقہ سوالات
نحو
1
جملہ خبریہ اور جملہ انشائیہ میں کیا فرق ہیں .. نیز اجلس. یا. من ھذا. میں جھوٹ کااحتمال کیسے اوکیوں نہی ھیں
23 جولائی، 2024Mushtaq Ali Ali
جواب دہندہ
جملہ خبریہ میں جھوٹے اور سچے ہونے کا احتمال ہوتا ہے
جبکہ انشائیہ میں سچے جھوٹے ہونے کا احتمال نہیں ہوتا
بالفاظ دیگر جس جملے کے قائل کو سچا یا جھوٹا کہا جا سکتا ہو وہ خبریہ اور جس کے قائل کو سچا یا جھوٹا نا کہا جا سکے وہ انشائیہ ہے
اجلس فعل امر ہے جو شخص حکم دے رہا ہے اس کو آپ سچا یا جھوٹا نہیں کہہ سکتے
اسی طرح من ھذا میں سوال کیا جا رہا ہے تو سوال کرنے والے کو سچا یا جھوٹا نہیں کہا جا سکتا