متعلقہ سوالات
صرف
1
يتلىٰ صيغه كون سا ھے؟
21 جولائی، 2024Hoorain
جواب دہندہ
یتلی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت مجہول ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں
یتلو تھا
ناقص کا قاعدہ نمبر چار لگایا تو یتلَیُ ہوگیا
پھر ناقص کا قاعدہ نمبر ایک لگا تو یتلی ہوگیا