متعلقہ سوالات
صرف
1
خَیْرٌ اسم تفضیل کی تعلیل بیان کریں
23 جولائی، 2024Mohammad Anas
جواب دہندہ
اصل میں اخیر تھا یاء متحرک ما قبل حرف صحیح ساکن تھا اس کی حرکت ما قبل کو نقل کر دی تو اخَیْر ہوگیا خلاف قیاس کثرت استعمال سے اس کی ہمزہ حذف ہوگئی تو خیر ہوگیا
اور یاء کی حرکت ما قبل کی طرف نقل ہونا بھی خلاف قیاس ہے