متعلقہ سوالات
نحو
1
حروف جر کی وجہ تسمیہ کیا ہے
24 جولائی، 2024Parents Queen
جواب دہندہ
ان حروف کو حرف جر اس لئے کہتے ہیں کہ جر کا معنی ہوتا ہے کھینچنا یہ ما قبل فعل یا شبہ فعل یا معنی فعل کو مجرور تک کھینچ کر لاتے ہیں
جیسے مررت بزید میں مررت فعل کے معنی کو کھینچ کر زید کے ساتھ ملا دیا ہے