متعلقہ سوالات
نحو
1
اضافت لفظیہ کا فائدہ تخفیف کرنا ہے لہذا قائم غلامه کی ضمیر کو حذف کردیا اور القائم الغلام ہوگیا اب اس غلام کی ضمیر کو ہم نے القائم میں محذوف مانا تاکہ صیغہ صفت فائل کے بغیر نا رہے اب یہ کس طرح ترجمہ ہوگا؟؟؟؟ شاید اسی طرح ہی کچھہ اصول ہے،
25 جولائی، 2024Farooq Ali
جواب دہندہ
قائم غلامه
قائم اسم فاعل
غلامه فاعل
یہ اصل عبارت کی ترکیب ہے جس کا ترجمہ ہے کھڑا ہونے والا غلام یا کھڑا اس کا کھڑا ہوا غلام
اس عبارت میں غلام قائم کا فاعل ہے
لیکن جب مضاف کیا تو غلامه کی ضمیر جو کہ مضاف الیہ بن رہی ہے یہ صفت کے صیغے میں کیسے آئے گی اگر آئے گی تو فاعل بنے گی پھر غلام کیا بنے گا ؟
یہ عبارت قابل تنقیح ہے مزید تحقیق کر کے جوابات دوں گا ان شاء اللہ