متعلقہ سوالات
صرف
1
اوحی کون سا صیغہ ہے باعتبار صرف
25 جولائی، 2024Qazi FaizaN
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب افعال
اصل میں اوحَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اوحی ہوگیا
جواب دہندہ