Logo
الســــــــــــــلام علیـــــــــــــکم سر میں نے کافی بار لوگوں سے کہتے ہوئے سنا ہے۔ کہ عائش اور خدیج حالانکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ کا نام حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا ہے۔ آپ رہنمائی فرمادیجئے جزاکم اللہ خیرا کثیرا