متعلقہ سوالات
نحو
1
ان اللہ تجاوز لی عن امتی الخطاء والنسیان و ما استکرھوا علیه۔ اسکی نحوی ترکیب کیسے ہو گی؟
29 جولائی، 2024Aneeza Bashir
جواب دہندہ
ان حرف مشبہ بالفعل
اللہ اسم جلالت اس کا اسم
تجاوز فعل ھو ضمیر فاعل
ل جار یا ضمیر متکلم مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
عن جار امت مضاف یاء ضمیر متکلم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی
الخطاء معطوف علیہ
و حرف عطف
النسیان معطوف اول
و حرف عطف
ما موصولہ
استکرھوا فعل واو ضمیر نائب الفاعل
علیہ جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل نائب الفاعل اور ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر صلہ
موصول صلہ ملکر معطوف ثانی
معطوف علیہ اپنے معطوفات سے ملکر مفعول بہ
فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ