متعلقہ سوالات
صرف
1
تعالٰی کی صرفی تحقیق؟ 🥺🥺
30 جولائی، 2024 Sayyed kaniz mohammadi
جواب دہندہ
تعالی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفاعل
اصل میں تعالو تھا واو چوتھی جگہ یا اس سے آگے واقع ہو تو اسے یاء بدل دینا واجب ہوتا ہے لہذا واؤ کو یاء سے بدلا تو تعالَیَ ہوگیا پھر یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تعالی ہوگیا