متعلقہ سوالات
صرف
1
صرفی دائرہ کار کا طریقہ
31 جولائی، 2024Waqas Ali
جواب دہندہ
صرفی دائرہ کے لئے چند باتیں ہیں
اگر فعل ہے تو
صیغہ گردان کا نام شش اقسام ہفت اقسام باب
ایسے ہی اسم مشتق میں ہوگا
اسم جامد ہو تو
اسم جامد شش اقسام ہفت اقسام
مزید اس میں تثنیہ جمع وغیرہ کا اضافہ کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں