متعلقہ سوالات
صرف
1
مھموز کے قواعد کیسے یاد کریں
2 اگست، 2024Hammad Bhatti
جواب دہندہ
مہموز کے قواعد کو پہلے دو حصوں میں تقسیم کریں
1 ھمزہ منفردہ
2دو ہمزہ ایک ساتھ
پھر ان میں سے ہر ایک کے ساکن اور متحرک ہونے کے اعتبار سے تقسیم کریں
جیسے ھمزہ منفردہ ساکنہ اور ھمزہ منفردہ متحرکہ ما قبل ساکن
یوں مختلف اقسام میں تقسیم کر کے نقشہ کی صورت میں یاد کریں