متعلقہ سوالات
نحو
1
عمرو کے اعراب کی رفعی نصبی اور جری حالت اعراب لگا کر بیان فرما دیجئے
3 اگست، 2024Babar Ali
جواب دہندہ
عمرو کا اعراب اعراب بالحرکت ہے
ضربت عمروا مررت بعمرو جاء عمرو
یہ واؤ صرف عمر سے جدا کرنے کے لئے لائی گئی اس پر اعراب وغیرہ کچھ نہیں آتا