متعلقہ سوالات
نحو
1
دامت برکاتہم العالیہ کی ترکیب بتادیں
4 اگست، 2024Muntaha Jaweed
جواب دہندہ
دامت فعل
برکات مضاف ھم ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر موصوف العالیہ صفت موصوف صفت ملکر فاعل
دامت فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا