متعلقہ سوالات
نحو
1
وسوس مضاعف رباعی یا لفیف مفروق
31 جولائی، 2024Zia Urehman
جواب دہندہ
مضاعف رباعی نہیں ہوسکتا
لفیف مفروق ہوسکتا ہے
مضاعف رباعی کی تعریف یہ ہے کہ وہ کلمہ جس کے فاء اور پہلے لام میں اور عین اور دوسرے لام میں ایک جنس کے صحیح حرف ہوں