متعلقہ سوالات
صرف
1
لفظ اسم جلالت( اللہ ) عزوجل کی صرفی تحقیق و تعلیل بیان فرما دیں
4 اگست، 2024Chocolate Queen
جواب دہندہ
صرفی تحقیق میں اسم جامد ثلاثی مزید فیہ مہموز اللام
اعلی حضرت اور کئی اہل علم کے نزدیک یہ علم مرتجل ہے یعنی کسی اور لفظ سے نہیں بنا ہوا
جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ اصل میں أل الہ تھا کثرت استعمال کی وجہ سے درمیان کا ہمزہ گر گیا پھر لام کا لام میں ادغام کیا تو اللہ ہوگیا