متعلقہ سوالات
صرف
1
سئلتمونی کی صرفی تحقیق مع تعلیل؟
6 اگست، 2024Shabbir ahmad bnate shabbir
جواب دہندہ
سئلتم صیغہ جمع مذکر حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز العین از باب فتح یفتح
اس میں کوئی تعلیل نہیں کوئی
جب صیغہ جمع مذکر حاضر کے ساتھ کوئی ضمیر آ جائے تو اس صورت میں میم کے ساتھ واؤ لگاتے ہیں
اور نی یہ نون وقایہ اور یاء متکلم سے مرکب ہے جو کہ فعل کا حصہ نہیں ہیں