متعلقہ سوالات
نحو
1
ظرف مکان کی تعریف اور ترکیب وضاحت سے کرے
6 اگست، 2024Nawaz khan
جواب دہندہ
ظرف مکان وہ ظرف جس میں کوئی فعل واقع ہو
ظرف مکان دو قسم کا ہے مبھم و محدود
ظرف مکان مبھم منصوب ہوتا ہے جیسے وقفت امام المنبر
وقفت فعل تاء ضمیر فاعل امام مضاف المنبر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ
فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
بقیہ ظرف مکان محدود فی حرف جر کی وجہ سے مجرور ہوتا ہے
اور بعض صورتوں میں منصوب ہوتا ہے