متعلقہ سوالات
نحو
1
ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ یُرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْكُمْ یرسل کو مجرور کیوں پڑھ رہے ہیں
8 اگست، 2024Muhammad Akash
جواب دہندہ
یرسل فعل توبوا فعل امر کا جواب ہونے کی وجہ سے مجزوم ہء ہے
لیکن یہاں اس پر کسرہ آگے والے سے ملانے کے لیے دیا گیا ہے کہ قاعدہ جب ساکن کو حرکت دیں گے تو کسرہ دیں گے