متعلقہ سوالات
صرف
1
یَطْمَئِنَّ اسکی مکمل تعلیل و تحقیق بتا دیجیے
9 اگست، 2024Hafiza
جواب دہندہ
یطمئن صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ملحق برباعی مزید فیہ مہموز اللام از باب افعِلَّال
حروف اصلیہ ط م ء ن
مصدر اطمئنان
اس میں تعلیل کوئی نہیں ہوئی