متعلقہ سوالات
صرف
1
مؤنث حقیقی اور لفظی میں فرق واضح کریں ؟
9 اگست، 2024Sumaiya Shaikh
جواب دہندہ

مؤنث کی اقسام
مؤنث کی دوقسمیں ہیں: 1۔ مونث حقیقی ۲- مؤنث لفظی (1) ۔
جس مؤنث کے مقابل نر جاندار ہوا سے مؤنث حقیقی کہتے ہیں: مرأة. اور
جس مؤنث کے مقابل نر جاندار نہ ہوا سے مؤنث لفظی کہتے ہیں: وَرَقَةً.