متعلقہ سوالات
نحو
1
مؤنث حقیقی اور مؤنث لفظی کی تعریف؟
10 اگست، 2024Sumaiya Shaikh
جواب دہندہ
مؤنث حقیقی وہ مؤنث جس مؤنث کے مقابل نر جاندار ہو
مونث لفظی میں دو احتمال ہیں
ایک وہ مونث جس میں علامت تانیث لفظا موجود ہو
دوم وہ مونث جو صرفی لفظی طور پر مونث ہو حقیقی مونث نا ہو