متعلقہ سوالات
صرف
1
اسم جامد کی پہچان کیسے کی جائے
11 اگست، 2024Syeda Namel
جواب دہندہ
اسم جامد کی پہچان کا نارمل طریقہ یہ ہے کہ وہ اسم جو کسی ایسی چیز پر دلالت کرے جو کسی چیز کا نام ہو کوئی فعل یا کام نا ہو اور نا ہی صفت والا معنی ہو
جیسے زید بکر رنگ گدھا گھوڑا