متعلقہ سوالات
صرف
1
یتقی کونسا صیغہ ہے
11 اگست، 2024I am a Pakistani
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب افتعال
قاعدہ
وه واو یا یاء جو باب "اِفْتِعَالٌ"، "تَفَعَّلٌ" يا "تَفَاعُلٌ" کے فاء کلمے میں آجائیں تو انہیں تاءسے بدل کر ادغام کر دیا جا تا ہے۔ (اس کے لیے شرط یہ ہے کہ وہ واو یا اء ہمزہ سے تبدیل شدہ نہ ہو)
اصل میں یوتقی تھا واو کو تاء سے بدل کر تاء کا تاء میں ادغام کیا تو یتقی ہوگیا