متعلقہ سوالات
صرف
1
یسیر کا صرفی دایٔرہ کار بتا دیں
11 اگست، 2024Muhammad Ehsan
جواب دہندہ
یسیر صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں یَسْیِرُ تھا اجوف کا قاعدہ نمبر دو لگا کر یاء کی حرکت ما قبل کو دی تو یَسِیْرُ ہوگیا