متعلقہ سوالات
صرف
1
لم تجز کی صرفی تحقیق بیان کردیجیے مع تعلیل
12 اگست، 2024Iqra Khan
جواب دہندہ
لم تجز صیغہ واحد مذکر حاضر یا صیغہ واحد مؤنث غائب
فعل مضارع جحد بلم معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں لم تجُوزُ تھا لم کی وجہ سے زاء کو ساکن کیا تو واؤ اور زاء دونوں ساکن ہونے کی وجہ سے واو کو گرا دیا تو لم تجز ہوگیا