متعلقہ سوالات
صرف
1
أجب کی تحقیق
1 ستمبر، 2024Salman Qureshi
جواب دہندہ
أَجِب صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب افعال
اصل میں أَجْوِب تھا
واؤ متحرک ما قبل ساکن تھا واؤ کی حرکت ما قبل کو دی تو أَجِوْبْ ہوگیا اجتماع ساکنین ہوا تو واؤ کو حذف کیا تو أَجِبْ ہوگیا