متعلقہ سوالات
نحو
1
لعل اللہ یحدث
2 اگست، 2024Adris Khan
جواب دہندہ
لعل حرف مشبہ بالفعل
اللہ اسم جلالت اس کا اسم
یحدث فعل ھو ضمیر اس کا فاعل
بعد مضاف ذالک مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ
امر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول فیہ و مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر لعل کی خبر لعل اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ