متعلقہ سوالات
نحو
1
لیتنی کنت ترابا ترکیب
2 اگست، 2024Adris Khan
جواب دہندہ
لیت حرف مشبہ بالفعل
نون وقایہ یاء ضمیر متکلم لیت کا اسم
کنت فعل ناقص تاء ضمیر اس کا اسم
ترابا فعل ناقص کی خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر لیت کی خبر
لیت اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ