متعلقہ سوالات
صرف
1
لَنْ يُشَادَّ اعراب لگا دیے اب بتادیں اس کی صرفي تحقیق بتادیں جلدی ..... ؟
2 ستمبر، 2024Mustaqeem 
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر فعل مضارع جحد بلم معروف ( مجہول بھی اسی طرح آتا ہے) ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب مفاعلہ
اصل میں یشادِدَ تھا دو ہم جنس حرسف جمع ہوئے دونوں متحرک تھے اور ان کا ما قبل مدہ تھا تو پہلے دال کی حرکت حذف کر کے دونوں کا ادغام کیا تو لن یشاد ہوگیا ہے