متعلقہ سوالات
نحو
1
المسبب الاسباب،کی ترکیب کریں؟
17 نومبر، 2024Abdullah,anwr Abdullah,anwr
جواب دہندہ
اس کی دو طرح سے ترکیب ہو سکتی ہے
ایک المسبب مضاف اور الاسباب مضاف الیہ مرکب اضافی یہ اضافت لفظیہ ہوگی
دوسری ترکیب
المسبب اسم۔فعل ھو ضمیر فاعل الاسباب مفعول بہ
اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ