متعلقہ سوالات
نحو
1
زید ابوہ قائم کی ترکیب کیسے ہوگی
26 اگست، 2024محمد احمد
جواب دہندہ
زید مبتدا
ابو مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ مرکب اضافی ہوکر مبتدا قائم اس کی خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر خبر پہلے مبتدا کی
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ