متعلقہ سوالات
صرف
1
اسم سے جمع کیسے بناتے ہیں؟اور یہ معلوم کیسے ہو کہ کس اسم کی جمع سالم آئے گی اور کس اسم کی جمع مکسر آئے گی؟
28 نومبر، 2024Bint e massam 
جواب دہندہ

کسی بھی اسم سے جمع (مذکر سالم) بناتے وقت اس اسم کے آخر میں (ون) یا (ین) کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے مسلم سے مسلمون
اور کسی بھی اسم سے (مؤنث سالم )بناتے وقت اس اسم کے آخر میں (ات) کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے مسلم سے مسلمات
دوسری بات کسی بھی اسم سے جمع بناتے وقت اگر واحد کا صیغہ سلامت ہوگا تو جمع سالم آئے گی مسلم سے مسلمون اگر واحد کا صیغہ سلامت نہ ہو تو جمع مکسر آئے گی جیسے قلم سے اقلام