متعلقہ سوالات
نحو
1
لا شجر مثمرا في حديقتنا تركيب اور لا شجر مثمرا في الحديقة
3 دسمبر، 2024Alauddin 
جواب دہندہ
لا مشابہ بلیس
شجر لا کا اسم ذو الحال
مثمرا خبر
فی جار حدیقۃ مضاف نا ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر لا کا اسم
لا اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
اگلے والے جملے کی بھی یہی ترکیب ہوگی