متعلقہ سوالات
صرف
1
یُضَرَّ کی صرفی تحقیق کیا ہو گی ،؟
16 نومبر، 2024Ghalib Hussain
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
اصل میں یُضْرُرَ تھا
قاعدہ
اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے
مذکورہ بالا صورت میں اگر ماقبل حرف ساکن غیر مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو اس حرف کی طرف نقل کر کے ادغام کریں گے
اس قاعدے کے تحت پہلے راء کی حرکت ضاد کو دیکر دونوں کا ادغام کیا