متعلقہ سوالات
صرف
1
مات کی صرفی تحقیق کیا ہو گی ؟
16 نومبر، 2024Ghalib Hussain
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں مَوَتَ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل دیا تو مات ہو گیا
جواب دہندہ