متعلقہ سوالات
نحو
1
جملہ کے ذاتی و صفاتی اقسام اور اس کی میسالیس
24 اکتوبر، 2024Rahima Ranta Safina ranta 
جواب دہندہ

جملے کی ذاتی وصفاتی اقسام درج ذیل ہیں:
1. جملہ اسميہ: یہ جملہ اسم کے ساتھ شروع ہوتا ہے اور اس کی ابتداء میں فعل نہیں ہوتا۔
مثال: الرجل قوی۔
1. جملہ فعلیہ: یہ جملہ فعل کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔
مثال: جاء الرجل۔
1. جملہ شبه جملہ: یہ اسماء مشتقات میں مستعمل ہوتا ہے جیسے اسم فاعل۔مفعول ۔تفضیل مبالغہ وغیرہ
مثال: قائم زید
یہ تینوں اقسام جملے کی ذاتی وصفاتی اقسام ہیں۔