متعلقہ سوالات
صرف
1
افعال ناقص کو جملہ فعلیہ کیوں کہا جاتا ہے حالانکہ وہ اسم اور خبر پر داخل ہوتا ہے تو اِس بنا پر تو جملہ خبریہ ہونا چاہئے ؟
2 دسمبر، 2024
جواب دہندہ

کیونکہ جس طرح فعل فاعل کا محتاج ہوتا ہے ایسے ہی فعل ناقص بھی اپنے اسم اور خبر کا محتاج ہوتا ہے
اور جملہ اسمیہ اور فعلیہ جملہ خبریہ ہی کی اقسام ہیں